منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،شرجیل ،خالدلطیف، ناصر جمشید کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی پر پابندی عائد

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،شرجیل ،خالدلطیف، ناصر جمشید کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی پر پابندی عائد، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف اور ناصر جمشید کے بعد

ایک اور اہم کھلاڑی محمد عرفان کو بھی باضابطہ طورپر شامل کرلیاگیا ہے اور انہیں تحقیقات مکمل ہونے تک دوبارہ کھیلنے کا موقع نہ دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ، محمد عرفان سے انٹی کرپشن یونٹ میں تحقیقات کی جارہی ہیں اور ان کی فون کالز کا جائزہ بھی لیاجارہاہے ،عرفان کا ویڈیو انٹرویو بھی ریکارڈ کیاگیا ہے اسی وجہ سے محمد عرفان کا نام دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے زیر غور نہیں لایاگیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…