بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلنے کےلئے مجھے سنگاکارا اور جے وردھنے نے راضی کیا تھا،برطانوی کرکٹرڈیوڈملن

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈی سک)پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے برطانوی کرکٹر ڈیوڈ ملن نے کہاہے کہ سری لنکاکے کرکٹرز سنگاکارا اور جے وردھنے سے بات چیت کے بعد  پاکستان میں پی ایس ایل کافائنل کھیلنے کےلئے راضی ہواتھا۔ایک نجی ٹی وی کی ر پورٹ کے مطابق برطانوی کرکٹر ڈیوڈ ملن نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان آنے سے پہلے میرے ذہن میں کئی سوالات تھے۔ سنگاکارا اور جے وردھنے کویقین تھا کہ  پاکستان میں کھلاڑی

محفوظ ہوں گے لیکن مجھے اندیشہ بھی تھا کہ کہیں شائقین کو نشانہ نہ بنالیا جائے۔ ڈیوڈ ملن  نے کاکہاکہ پشاور زلمی میں سب سے پہلے ڈیرن سیمی نے کہا تھا کہ میں پی ایس ایل کے فائنل کےلئے پاکستان کادورہ کروں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان جانے سے متعلق سری لنکا کے سابق کپتانوں سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے سے بھی بات کی تھی۔ دونوں کرکٹرز نے پاکستان جانے کا مشورہ دیا تھا جس کے بعد میں ذہنی طور پر تیار ہو گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…