منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پشاور زلمی چھوڑنے کے بعد بوم بوم آفریدی کس ٹیم میں شامل ہونے جا رہے ہیں؟ حیران کن خبر

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کو چھوڑنے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے لیکن اب وہ پی ایس ایل کی وہ ٹیم جوائن کرنے جا رہے ہیں کہ آپ مزید حیران ہو جائیں گے۔شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے میں شاہ رخ خان کا کیا کردار ہے؟قومی اخبار پاکستان کے مطابق شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کے اعلان کے بعد کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی مینجمنٹ

نے انہیں اپنی اپنی ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے شاہد آفریدی کیساتھ رابطے بھی کر لئے گئے ہیں۔اگرچہ کراچی کنگز کی ٹیم شعیب ملک، روی بوپارا، کرس گیل، کیرون پولارڈ اور کمار سنگاکارا جیسے کھلاڑیوں کیساتھ اس ایونٹ کی مہنگی ترین ٹیم رہی ہے تاہم عبدالماجد بھٹی کے مطابق شاہد آفریدی ممکنہ طور پر لاہور قلندرز کی ٹیم میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…