منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ریلو کٹے پر تبصرے کے بعد پی ایس ایل میں ریلوکٹے ،سرفراز احمدمزید کھل کر بول پڑے

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کوئی ریلوکٹے نظر نہیں آئے۔میڈیا سے بات چیت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پھٹیچرکا معلوم نہیں،ریلوکٹا کرکٹ میں پرانالفظ ہے،پی ایس ایل میں ریلوکٹے نظرنہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل اچھانہ کھیلنے پرہارگئے، اسپاٹ فکسنگ پردکھ ہے،ہربارسیٹ پلیئرزشکارہوئے،کسی کوفکسنگ کی

آفر ہو تو بورڈ کو بتانا چاہیے،اب نرم رویے کاٹائم نکل چکاہے، فکسرزپرتاحیات پابندی لگانی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرناآسان کام نہیں، پاکستان کا کپتان بننا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے،کوشش کروں گاکہ سب کو ساتھ لے کرچلوں۔سرفراز احمد نے کہا کہ جس طرح پہلے4ٹی ٹوئنٹی جتوائے اب بھی جتواؤں گا،سینیئرزہوں یا جونیئرزسب کوساتھ لے کر چلوں گا،کپتانی میں جارحانہ انداز دکھانا پڑے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…