پی ایس ایل 2017 کا فاتح کون ہوگا؟ معروف ماہر علم نجوم کی حیران کن پیش گوئی
کراچی(آن لائن) ماہرعلم نجوم ایس اے چوہدری عرف ماموں نے پی ایس ایل فائنل میں کراچی کی جیت کی پیش گوئی کردی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماموں کاکہناتھاکہ ستاروں کی چال اس وقت کراچی کنگزکیحق میں ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔انھوں نے فائنل میچ کے خوشگوار انعقاد… Continue 23reading پی ایس ایل 2017 کا فاتح کون ہوگا؟ معروف ماہر علم نجوم کی حیران کن پیش گوئی