مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کی تیاریاں ، مکی آرتھر نے پی سی بی کو سنگین نتائج سے آگاہ کر دیا
لاہور(آن لائن) آسٹریلیا میں بدترین شکستوں اور ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیم کی قیادت سمیت ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر… Continue 23reading مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کی تیاریاں ، مکی آرتھر نے پی سی بی کو سنگین نتائج سے آگاہ کر دیا