منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک اور ورلڈ کپ جیتے تو میری اس بات پر عمل کریں ۔۔۔عمران خان نے فتح کا زبردست نسخہ بتا دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہاہے کہ جب تک ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری نہیں لائی جاتی اس وقت تک قوم دوسرا ورلڈ کپ نہیں جیت سکتی۔قوم کے نام اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم ملک میں باصلاحیت کھلاڑیوں کے موجود ہونے کے باوجود ایک بار پھر ورلڈ کپ نہیں جیت سکتے کیونکہ

ہم نے کبھی ڈومیسٹک سطح پر کرکٹ کی بہتری کی کوشش نہیں کی۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی قوم کو صرف اس وقت شکست ہوتی ہے جب اس کا خود پر سے یقین اٹھ جاتا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہماری ٹیم نئی تھی لیکن اس کے باوجود ہم نے فتح حاصل کی جس کی واحد وجہ یہ تھی کہ ہم نے اپنے ڈر سے شکست کھانے کے بجائے آخری دم تک لڑنے کا فیصلہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…