جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

زندگی کا پہلا میچ کھیلنے والے پاکستانی کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخ رقم کر دی

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان جاری 4 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کالی آندھی ٹیم کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ 112 رنز کا ہدف 17 اعشاریہ 1 اوور میں پورا کرلیا۔ ٹی 20 ڈیبیوکرنے والے شاداب خان مین آف دی میچ قرار دیےگئے۔پاکستان بولرز کی جانب سے شاداب خان نے 4اوورز میں 7 رنز کے عوض 3 وکٹ حاصل کی اور اسطرح اپنے پہلے ہی میچ میں صرف چار اوورز میں 7 رنز

اور تین کھلاڑی اوٹ کرنے والے پہلے پاکستانی باولر بن گئے ۔واضح رہے کہ شاداب خان پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کھیل رہے تھے۔میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، جو بالکل درست ثابت ہوا اور مقررہ 20 اوورزمیں ویسٹ انڈیز صرف 111رنز بنا سکی۔ ٹیم کی جانب سے ویسٹ انڈیز کپتان کارلوس براتھویٹ 34 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے۔ عماد وسیم، حسن علی، وہاب ریاض اور سہیل تنویر نے 1،1 وکٹ لیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…