جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

رواں سال انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی(آج) کراچی پہنچیگی

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)رواں سال انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی(آج)بدھ کو پہنچے گی۔کراچی میں آئی سی سی کی چمکتی ٹرافی ایدھی ہومز،مہاٹاپیلس اور کراچی یونیورسٹی

لے جائیگی۔30ستمبرکو کرکٹ شائقین اس ٹرافی کوقریب سے دیکھنے کے علاوہ اْس کے ساتھ تصاویر اور سلیفیاں بھی بناسکیں گے۔ واضح رہے کہ ٹرافی کا ملکوں ملکوں دورہ 21فروری کو آئی سی سی اکیڈمی سے شروع ہواتھا جب پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹرافی کی رونمائی کی تھی۔جس کے بعد ٹرافی مختلف ممالک کے کئی شہروں کا دورہ کرچکی ہے۔اب کراچی اس ٹرافی کا ساتواں اسٹاپ بنے گا۔ کراچی کے بعد ٹرافی جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ اور پھر وہاں سے دیگر بڑے شہروں کا سفر کرنے کے بعد اپنی منزل انگلینڈ میں پہنچے گی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء یکم جون سے شروع ہوگی جس کا افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان اوول کے مقام پر کھیلا جائیگا۔یہ پہلا موقع ہوگا کہ ویسٹ انڈین ٹیم اس ایونٹ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…