پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

اپنی بیوی کو بیٹ سے مارنے اور قتل کرنے کی کوشش کرنیوالے پاکستانی کرکٹر کے مقدمے کا حیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی نژاد کرکٹر کے مقدمے کا عدالت نے فیصلہ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد کرکٹر مصطفی بشیرنے اپنی بیوی پربیٹ سے تشددکیاتھااوراس کوقتل کرنے کےلئے گردن کوپکڑکرزبردستی ان کے منہ میں بلیچ ڈال دی تھی جس پرمصطفی بشیرکی اہلیہ فاخرانے اس تشددسے تنگ آکرگولیاں کھاکرخودکشی کی کوشش کی تھی ،فاخرانے مانچسٹرکی عدالت میں بتایاکہ میراشوہرمجھ سے

حسدکرتاہے اورزیادہ ترمیرے مغربی لباس اوربرطانوی خواتین سے متعلق بھی مختلف نازیباباتیں کرتاہے اورمجھے کئی بارقتل کرنے کی دھمکیاں بھی دے چکاہے اورمیری جان کواس سے خطرہ بھی ہے لیکن عدالت نے اس کے موقف کومستردکردیااورکہاکہ عدالت اس بات سے متفق نہیں ہے کہ اس کوایک غیرمحفوظ عورت قراردیاجائے جس کے بعد عدالت نے فاخراکایہ مقدمہ خارج کر دیاہے جس پرعوامی حلقوں نے حیرانگی کااظہارکیاہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…