بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

محمدحفیظ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف پھر میدان میں ،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

لاہو ر (آئی این پی) قومی کرکٹرمحمد حفیظ نے پی ایس ایل میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ، انجری کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ،آسٹریلیا میں میری کارکردگی اچھی تھی ، سلیکشن ٹیم سلیکشن میں بہت سی چیزوں کو مد نظر رکھتی ہے، مجھ پر جو اعتماد کیا گیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ، کسی بھی کھلاڑی کے لئے کم بیک کرنا آسان نہیں ہوتا ،

کوشش تھی کہ بولنگ میں کم بیک کروں ، پی سی بی انتظامیہ کو خود کہا کہ میں فٹ نہیں ہوں ،کیرئیر کو آگے لے جانے کیلئے بہت سی قربانیاں دینا پڑتی ہیں ،چاہوں گا اپنی کارکردگی اور فٹنس کی وجہ سے ٹیم میں رہوں۔ پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ پر بات کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے کہا کہ پاکستان کی عزت کو نقصان پہنچانے کو غلطی نہیں کہا جاسکتا ، دوباہ سے فکسنگ سکینڈل آنا تکلیف دہ ہے،جس کھلاڑی نے ملک کو نقصان پہنچایا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…