بھارت کی اجارہ داری اختتام پذیر آئی سی سی سے بگ تھری قانون کو ختم کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بگ تھری نظام کو ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے 2017 کے پہلے اجلاس میں آئی سی سی میں بڑے پیمانے پر آئینی اور سرمایے کی تقسیم کے قوانین میں تبدیلی پر اتفاق کیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی… Continue 23reading بھارت کی اجارہ داری اختتام پذیر آئی سی سی سے بگ تھری قانون کو ختم کر دیا گیا