بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی کھلاڑی نے حیران کن کارنامہ سر انجام دے دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی کھلاڑی نے حیران کن کارنامہ سر انجام دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)36گیندوں پر سنچری، پاکستانی کھلاڑی نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بلے باز محمد جمیل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلتے ہوئے 36گیندوں پر سنچری سکور کر کے تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

مصباح الحق کو آخری موقع دینے پر پی سی بی کے بڑوں میں اختلافات سامنے آگئے

datetime 9  فروری‬‮  2017

مصباح الحق کو آخری موقع دینے پر پی سی بی کے بڑوں میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑوں میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو آخری موقع دینے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملکی کرکٹ کے مستقبل کیلئے پی سی بی کے بڑوں نے دبئی میں سر جوڑ لئے جبکہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا سیزن چند دن کی دوری پر ہے ایسے میں مصباح… Continue 23reading مصباح الحق کو آخری موقع دینے پر پی سی بی کے بڑوں میں اختلافات سامنے آگئے

معروف پاکستانی کھلاڑی کے میچ فکسنگ اعتراف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

معروف پاکستانی کھلاڑی کے میچ فکسنگ اعتراف نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)جرمن فائٹر سے مقابلہ رقم لے کر ہارا تھا۔ گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کے افسوسناک اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی پر تمغہ امتیاز لینے والے مارشل آرٹس گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1983میں کھیلے گئے ایک میچ میں 5لاکھ ڈالر لے… Continue 23reading معروف پاکستانی کھلاڑی کے میچ فکسنگ اعتراف نے تہلکہ مچا دیا

پاکستان امپائر علیم ڈار کا ریٹائرمنٹ بارے اہم اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان امپائر علیم ڈار کا ریٹائرمنٹ بارے اہم اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ایلیٹ امپائر پینل کا حصہ، تین بار مسلسل امپائر آف دی ائیر کا ایوار جیتنے والے پاکستان کے مایہ ناز کرکٹ امپائر علیم ڈار نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ وہ ریٹائر نہیں ہو رہے بلکہ 2019کے… Continue 23reading پاکستان امپائر علیم ڈار کا ریٹائرمنٹ بارے اہم اعلان

مجھے بار بار کیوں نظر انداز کیا گیا ؟ سعید اجمل بورڈ اور سلیکٹرز کی بے رخی پر پھٹ پڑے

datetime 9  فروری‬‮  2017

مجھے بار بار کیوں نظر انداز کیا گیا ؟ سعید اجمل بورڈ اور سلیکٹرز کی بے رخی پر پھٹ پڑے

دبئی(آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز اف سپنر سعید اجمل مسلسل نظر انداز ہونے پر پھٹ پڑے،سعید اجمل کا کہنا ہے کہ جب میں 50 برس کاہوجاؤں گا تب مجھے کھلایا جائے گا، پی سی بی اور سلیکٹرز آخر مجھ سے چاہتے کیا ہیں، سوائے سعید اجمل کے باقی سب کوہی موقع… Continue 23reading مجھے بار بار کیوں نظر انداز کیا گیا ؟ سعید اجمل بورڈ اور سلیکٹرز کی بے رخی پر پھٹ پڑے

عمر اکمل کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

عمر اکمل کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

دبئی (آن لائن)قومی کرکٹرعمر اکمل پی ایس ایل 2017ء� کے دوران میدان میں بھرپور پرفارمنس دینے کا عزم رکھتے ہیں تاہم اس سے قبل ان کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی ہنسی سے بے حال ہو جائیں گے۔ڈالر کے نشان والی ٹی شرٹ میں… Continue 23reading عمر اکمل کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

پی ایس ایل کی دھوم گونجنے لگی، معروف کرکٹرکا پاکستان کےحوالے سے بڑا دعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کی دھوم گونجنے لگی، معروف کرکٹرکا پاکستان کےحوالے سے بڑا دعویٰ

دبئی (این این آئی)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز مہیلا جے وردھنے نے کہاہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے پاکستان سپر لیگ کا تجربہ پاکستانی کرکٹ کو آگے لے کر جائیگا۔ایک انٹرویو میں مہیلا جے وردھنے نے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے معیار سے بہت متاثر ہیں اور… Continue 23reading پی ایس ایل کی دھوم گونجنے لگی، معروف کرکٹرکا پاکستان کےحوالے سے بڑا دعویٰ

آفریدی کا کشمیریوں کے حق میں ایسا پیغام کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

datetime 9  فروری‬‮  2017

آفریدی کا کشمیریوں کے حق میں ایسا پیغام کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے جارح مزاج آل رائونڈر شاہد آفریدی اپنے جذبات کو احتیاط کے پردوں کے پیچھے کبھی بھی نہیں چھپاتے، یہی وجہ ہے کہ یوم کشمیر پر وہ بھی کشمیریوں پر بھارتی فوج کی جانب سے جاری مظالم پر خاموش نہیں رہ پائے، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ’’ کشمیر کئی دہائیوں… Continue 23reading آفریدی کا کشمیریوں کے حق میں ایسا پیغام کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

ویمنزورلڈکپ کوالیفائرز،پاکستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو بڑی شکست

datetime 8  فروری‬‮  2017

ویمنزورلڈکپ کوالیفائرز،پاکستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو بڑی شکست

کولمبو(آئی این پی)پاکستان نے ویمنزورلڈکپ کوالیفائرز میں پہلی فتح حاصل کرلی ہے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 67رنز سے شکست دیدی ہے، پاکستان نے مقررہ اوورزمیں 10وکٹوں کے نقصان پر 227رنزبنائے۔بنگلہ دیش کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 160 رنز پرڈھیرہوگئی،پاکستان کی غلام فاطمہ نے تین، کپتان ثنامیراور ناشرہ سندھو نے دو،دو وکٹیں لیں، پاکستان اپنا… Continue 23reading ویمنزورلڈکپ کوالیفائرز،پاکستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو بڑی شکست