اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

قومی ٹیم کو جارحانہ اندازی میں کھیل پیش کرنا ہوگا،یونس خان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

قومی ٹیم کو جارحانہ اندازی میں کھیل پیش کرنا ہوگا،یونس خان

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی سیریز میں واپسی کے لئے نیوزی لینڈی کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہوگی ،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کوچ وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اگر… Continue 23reading قومی ٹیم کو جارحانہ اندازی میں کھیل پیش کرنا ہوگا،یونس خان

شین وارن، مائیکل سلیٹر اور کیون پیٹرسن کو دوران سفر کی ویڈیو فیس بک پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

شین وارن، مائیکل سلیٹر اور کیون پیٹرسن کو دوران سفر کی ویڈیو فیس بک پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

ہوبارٹ(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹرز شین وارن، مائیکل سلیٹر اور کیون پیٹرسن کو سفر کے دوران کی ویڈیو فیس بک پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے انھیں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 300 ڈالر فی کس جرمانہ کردیا۔گزشتہ ہفتے وارن نے اپنے فیس بک پیج پر 4منٹ کی ویڈیو شیئر کی تھی، اس… Continue 23reading شین وارن، مائیکل سلیٹر اور کیون پیٹرسن کو دوران سفر کی ویڈیو فیس بک پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،پاکستان سٹار جگمگا اٹھے،شاہد آفریدی اور شعیب ملک کا عمدہ کھیل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،پاکستان سٹار جگمگا اٹھے،شاہد آفریدی اور شعیب ملک کا عمدہ کھیل

ٓچٹاگانگ(آن لائن) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی اسٹارز جگمگا اٹھے، شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے اپنی ٹیموں کی فتوحات میں کلیدی کردار ادا کیا، آفریدی کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت رنگپور رائیڈرز نے کھلنا ٹائٹنز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی، پاکستانی اسٹار نے 2 وکٹیں لینے کے بعد20 گیندوں پر 26رنز… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،پاکستان سٹار جگمگا اٹھے،شاہد آفریدی اور شعیب ملک کا عمدہ کھیل

مصباح الحق کا دوسرا ٹیسٹ نہ کھیلنا بڑا نقصان ہے، ہیڈ کو چ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

مصباح الحق کا دوسرا ٹیسٹ نہ کھیلنا بڑا نقصان ہے، ہیڈ کو چ

نیوزی لینڈ (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مصباح الحق کا دوسرا ٹیسٹ نہ کھیلنا بڑا نقصان ہے دوسرے ٹیسٹ میں محمد رضوان یا شرجیل خان ، مصباح کی جگہ لیں گے ۔ بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو میں مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بیٹسمین کو… Continue 23reading مصباح الحق کا دوسرا ٹیسٹ نہ کھیلنا بڑا نقصان ہے، ہیڈ کو چ

پاکستانی ٹیم کا ایساریکارڈ جو 109 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں اور کوئی ٹیم نہ توڑسکی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کا ایساریکارڈ جو 109 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں اور کوئی ٹیم نہ توڑسکی

لاہور( آن لائن )کرکٹ میں کئی ریکارڈز قائم اور توڑے جاچکے ہیں لیکن ایک ایسا اعزاز ہے جو صرف پاکستانی ٹیم ہی حاصل کرسکی ہے۔1952ء کو انٹرنیشنل کرکٹ کا سفر کا آغاز کرنیوالی قومی ٹیم فروری2012ء میں انگلینڈکیخلاف دبئی کے مقام پر سیریزکے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں99رنزپرآؤٹ ہوجانے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کا ایساریکارڈ جو 109 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں اور کوئی ٹیم نہ توڑسکی

جنرل راحیل شریف نے کس کام کیلئے شاہد آفریدی کو وطن واپس بلوا لیا؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل راحیل شریف نے کس کام کیلئے شاہد آفریدی کو وطن واپس بلوا لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی کو بنگلہ دیش سے پاکستان واپس بلوا لیا۔ شاہد خان آفریدی بنگلہ دیش میں پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈھاکہ میں موجود ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہد خان… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے کس کام کیلئے شاہد آفریدی کو وطن واپس بلوا لیا؟

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کا اثر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ پر بھی پڑا ہے ۔بیٹنگ میں یونس خان چوتھی سے چھٹی پوزیشن پر چلے گئے ہیں ۔۔کپتان مصباح الحق گیارہویں سے 14ویں نمبر پر آگئے ۔ اسی طرح اظہر علی سولہویں اور اسد شفیق بیس ویں نمبر پر براجمان… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

ویرات کوہلی شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑے گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ویرات کوہلی شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑے گئے

راجکوٹ(ویب ڈیسک) ساؤتھ افریقا کے کپتان کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی بھی بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے وڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی کو منہ میں موجود چیونگم یا کینڈی سے بننے والے مواد کو انگلی کی مدد سےبال پر رگڑتے دیکھاجاسکتا… Continue 23reading ویرات کوہلی شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑے گئے

وہ ابھرتا ہوا پاکستانی کرکٹر جس نے فرسٹ کلاس کے آٹھ میچز میں سو سے زائد اوسط سے 732 رنز بنا لئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

وہ ابھرتا ہوا پاکستانی کرکٹر جس نے فرسٹ کلاس کے آٹھ میچز میں سو سے زائد اوسط سے 732 رنز بنا لئے

لاہور(آئی این پی)ڈومیسٹک کے ابھرتے ہوئے نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین رواں فرسٹ کلاس سیزن میں 100 سے زائد اوسط کے ساتھ رنز بنا رہے ہیں ۔ ٹاپ سکورر کا رنز اگلتا بلا سلیکٹرز کی توجہ کا منتظر ہے ۔ پاکستان کو عموما باؤلرز کے لئے زرخیز مانا جاتا ہے مگر عثمان صلاح الدین… Continue 23reading وہ ابھرتا ہوا پاکستانی کرکٹر جس نے فرسٹ کلاس کے آٹھ میچز میں سو سے زائد اوسط سے 732 رنز بنا لئے