اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والا کھلاڑی سامنے آگیا, ایک سال میں کتنی رقم کمالی؟ جان کر ہوش اڑ جائیںگے

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

میڈرڈ (آن لائن)دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والا کھلاڑی سامنے آگیا ,ایک سال میں کتنی رقم کمالی؟ جان کر ہوش اڑ جائیںگے , رئیل میڈرڈ کے پرتگالی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے آمدنی میں لیونل میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے آمدنی میں اپنے قریبی حریف لیونل میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 17-2016 میں 87.5 ملین یورو کے ساتھ سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والے فٹ بالر ثابت ہوئے

جبکہ میسی کی اس عرصے میں آمدنی 76.5 ملین یورو رہی۔اس فہرست میں میسی کے برازیلین ٹیم میٹ نیمار 55.5 ملین یورو کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ رئیل میڈرڈ کے گیریتھ بیل 41ملین یورو کے ساتھ چوتھے، ارجنٹائن کے ایزکوئیل لاویزی 28.5 ملین یورو کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…