کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ ،اب کس کام پر کھلاڑی میچ سے ہی باہر ہوجائیگا؟حیرت انگیزانکشافات
لندن(این این آئی) کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بیٹ کا سائز محدود کیا جائیگا ٗ فٹبال کی طرح ’’ریڈ کارڈ‘‘ سسٹم لایا جائے گا اور امپائر انتہائی نامناسب رویہ اپنانے والے پلیئر کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیجنے کے مجاز ہوں گے۔ میلبورن کرکٹ کلب نے… Continue 23reading کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ ،اب کس کام پر کھلاڑی میچ سے ہی باہر ہوجائیگا؟حیرت انگیزانکشافات