بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل ،بات پی سی بی کے ہاتھ سے نکل گئی،برطانیہ میدان میں کود پڑا

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل ،بات پی سی بی کے ہاتھ سے نکل گئی،برطانیہ میدان میں کود پڑا

لندن (این این آئی) پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ٗ مبینہ طور پر قومی کرکٹر ناصر جمشید اور بکی یوسف کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ طور پر پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں ملوث 2 افراد کو برطانیہ میں گرفتار کیا… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل ،بات پی سی بی کے ہاتھ سے نکل گئی،برطانیہ میدان میں کود پڑا

دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں،شاہد آفریدی

datetime 14  فروری‬‮  2017

دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں،شاہد آفریدی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی 20کے سابق کپتان اورپشاورزلمی کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ ہم دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کےمطابق شاہد آفرید ی نے گزشتہ روزلاہورمیں ہونے والے بم دھماکے پراپنے ردعمل میں کہاکہ دہشتگردوں نے ایک بزدلانہ کارروائی کی اور دشمن ہمارے حوصلے کوئی پست نہیں کرسکتا۔شاہد آفرید ی نے شہدائے لاہورکےلئے… Continue 23reading دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں،شاہد آفریدی

شرجیل اورخالد لطیف کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ مزید دواہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

datetime 14  فروری‬‮  2017

شرجیل اورخالد لطیف کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ مزید دواہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کےاعزازکادفاع کرنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈمیں کھیلنے والے برطانوی فاسٹ بائولرسٹیون فن کوانگلینڈکی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے ۔برطانی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سٹیون فن کوڈیوڈویلی کی انجری کے پیش نظر ٹیم میں شامل کیاگیاہے جس کی وجہ سےوہ اسلام آباد یونائیٹڈکی طرف سے پی ایس ایل کے… Continue 23reading شرجیل اورخالد لطیف کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ مزید دواہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

 میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2017

 میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹر ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکرلیاہے ۔ جبکہ برطانوی میڈیاکے مطابق ناصرجمشید اوریوسف کی گرفتاری کاتعلق پاکستان سپرلیگ میں جاری میچ فکسنگ سکینڈل سے ہے ۔ناصرجمشید اوریوسف کی… Continue 23reading  میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار

پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل،نجم سیٹھی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل،نجم سیٹھی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا صوبائی دارالحکومت میں طے شدہ فائنل خطرے میں پڑگیا ۔ پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی نے عوام سے رائے مانگ لی ہے کہ اگر غیر ملکی کھلاڑی فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آنے سے منع… Continue 23reading پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل،نجم سیٹھی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

پی ایس ایل میں شامل غیر ملکی کھلاڑی بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

datetime 14  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل میں شامل غیر ملکی کھلاڑی بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

دبئی(آن لائن)لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکے پر جہاں ساری قوم سوگوار ہے وہاں ہی پی ایس ایل میں حصہ لینے والے بین الاقوامی کھلاڑی بھی تشویش کا شکا ر ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ دھماکے کے بعد غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور میں کھیلنے سے انکار بھی کردیا ہے تاہم ایسے… Continue 23reading پی ایس ایل میں شامل غیر ملکی کھلاڑی بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

’’آ پ اگر مجھے معاف کردیں تو میں آپ کیلئے یہ بڑا کام کر سکتا ہوں ‘‘ خالد لطیف نے پی سی بے سے سودے بازی شروع کر دی

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’آ پ اگر مجھے معاف کردیں تو میں آپ کیلئے یہ بڑا کام کر سکتا ہوں ‘‘ خالد لطیف نے پی سی بے سے سودے بازی شروع کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزام میں پکڑے جانیوالے کھلاڑی خالدلطیف کے وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کوپی سی بی نے مسترد کردیا ۔تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ کے الزام میں پی ایس ایل میں میچ فکسنگ سے نکالے جانیوالے کھلاڑی خالد لطیف نے چند دن قبل پی سی بی… Continue 23reading ’’آ پ اگر مجھے معاف کردیں تو میں آپ کیلئے یہ بڑا کام کر سکتا ہوں ‘‘ خالد لطیف نے پی سی بے سے سودے بازی شروع کر دی

پی ایس ایل سے اچانک شعیب ملک کی وطن واپسی ۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 14  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل سے اچانک شعیب ملک کی وطن واپسی ۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک والدہ کی بیماری کے باعث سیالکوٹ پہنچ گئے ۔شعیب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ گھر میں گر گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں دبئی چیک اپ کیلئے لانا ہے ۔جس کے لئے مجھے سیالکوٹ جانا پڑھ رہا ہے۔انہوں… Continue 23reading پی ایس ایل سے اچانک شعیب ملک کی وطن واپسی ۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک

نیشنل بنک آف پاکستان نے کرپشن میں ملوث قومی کرکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2017

نیشنل بنک آف پاکستان نے کرپشن میں ملوث قومی کرکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں مبینہ کرپشن میں ملوث قومی کرکٹر ناصر جمشید کو نیشنل بنک آف پاکستان نے ملازمت سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ناصر جمشید نیشنل بنک آف پاکستان کے اعزازی ملازم تھے اور اور وہ نیشنل بنک کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم میں کھیلا کرتے تھے۔ نیشنل بنک… Continue 23reading نیشنل بنک آف پاکستان نے کرپشن میں ملوث قومی کرکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا