پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردارکےگرفتاری سے بچنےکےلئے حربے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ کا مرکزی کردار ناصر جمشید برطانیہ میں بار بار اپنی رہائش تبدیل کررہا ہے، جس کی وجہ سے برطانوی کرائم ایجنسی اور پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو انکوائری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2017ء فکسنگ کی تحقیقات… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردارکےگرفتاری سے بچنےکےلئے حربے







































