اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ‘‘ مسلمان کرکٹر کو شہید کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور کرکٹرکو شہید کردیا ۔ دارالحکومت سری نگر بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک تیز رفتار گاڑی کی

ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق واقعہ سرینگر کے علاقے برین نشاط میں پیش آیا۔ بھارتی پولیس کی گاڑی ایک کار پر چڑگئی جسکے نتیجے میں محمد اشرف نامی شخص موقعے پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکا ساتھی ارشد احمد شدید زخمی ہوا۔محمد اشرف ریاستی سطح پر کرکٹ میں نام حاصل کرچکے ہیں . اس سے قبل بھارتی فوج نے دو کرکٹرز کو شہید کردیا ہے جبکہ ایک تائیکونڈو کے ابھرتے کھلاڑی کو بھی ابدی نیند سلا دیا۔ شہری کے جان بحق ہونے کی خبر پھیلتے ہی لوگ مشتعل ہوئے اور انہوں نے زبردست مظاہرے کیے۔ انہوںنے بھارت کے خلاف نعرے لگائے۔ وہ مجرم بھارتی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔واضح رہے چند روز قبل بھارتی فوج نے ایک ٹیم کو اس بنیاد پر گرفتار کرکے کھلاڑی پر غداری کا مقدمہ درج کیا کہ انہوں نے میچ کے آغاز سے قبل پاکستانی وردی پہن کر پاکستانی ترانہ پڑھا‎۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…