سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،اصل کردار کون تھا؟ایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
لاہور(آئی این پی)اسپاٹ فکسنگ میں نیا نام بھی سامنے آگیا۔ فرسٹ کلاس کرکٹرکامران یونس کے گرد اینٹی کرپشن یونٹ کاگھیرا تنگ ہورہاہے اورجلد معطل کئے جانے کا بھی امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نیا نام سامنے آیا ہے۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس کرکٹرکامران یونس نے پاکستان انڈر19، سیالکوٹ اسٹالینزاورپورٹ… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،اصل کردار کون تھا؟ایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا







































