جمعرات‬‮ ، 06 جون‬‮ 2024 

’’اگر مجھے عمران خان مل جاتا تو 500 وکٹیں کہیں نہیں گئی تھیں‘‘

datetime 8  مئی‬‮  2017

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پی سی بی کی”نوکری”سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مجھے قومی ٹیم کا باؤلنگ کوچ بننے کی پیشکش ہوئی تو میں انکار کردوں گا اور اس کیلئے صرف رضا کارانہ خدمات پیش کروں گا۔

شعیب اختر نے کہا کپتانوں میں وسیم اکرم ٹاپ پر تھے لیکن اگر مجھے عمران خان مل جاتے تو میری 500 وکٹیں ہوتیں،ایک سوال پر شعیب اختر نے کہا میں نے ویوین رچرڈز سے پوچھا اگر میں آپ کو باؤلنگ کرتا تو کیا آپ ڈرتے جس پر رچرڈز نے جواب دیا یقیناً مگر میں کھیلتا ضرور۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…