’’سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں دھماکے دار موڑ ‘‘ اہم ترین شخصیت کے ملوث ہونے کا انکشاف ۔۔ شرجیل خان نے زبان کھول دی
لاہور( این این آئی )پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے نیا رخ لے لیا ، معطل اوپنر شرجیل خان نے ایک اہم آفیشل کا نام لے لیا ۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مبینہ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل اوپنر شرجیل خان نے لیگ اور خاص… Continue 23reading ’’سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں دھماکے دار موڑ ‘‘ اہم ترین شخصیت کے ملوث ہونے کا انکشاف ۔۔ شرجیل خان نے زبان کھول دی











































