fbpx
تازہ تر ین :

کھیل

مسلسل پانچویں ون ڈے سیریز میں ہار کے بعد وقار یونس کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑ گیا

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2015  |  11:31

میر پور( نیوز ڈیسک) مسلسل پانچویں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد پاکستانی کوچ وقار یونس کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔مگر وہ بہتری کیلیے عملی اقدامات کرنے کے بجائے وضاحتیں دینے میں ہی مصروف ہیں، گذشتہ دنوں ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے ...

محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ دوروز میں متوقع

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2015  |  11:29

لاہور(نیوز ڈیسک)محمد حفیظ اورقومی خواتین ٹیم کی رکن جویریہ ودود کے باﺅلنگ ٹیسٹ کی رپورٹ آئندہ دو روز تک متوقع ہے۔محمد حفیظ اور جویریہ ودود 9اپریل کو چنئی میں بائیومکینکل ٹیسٹ دے کر آئے تھے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دو سے تین روز میں باو¿لنگ ٹیسٹ کے ...

کاونٹی لینشائر کے آل راﺅنڈر لیام نے ون ڈے میں 350 رنز کا ریکارڈ قائم کر دیا

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2015  |  11:28

لندن (دنیا نیوز)کاونٹی لینشائر کے آل راونڈر لیام لنگویسٹن نے کلب میچ کے دوران 138 گیندوں پر 350 رنز سکور کر کے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ برطانوی کلب nantwich کی جانب سے کھیلتے ہوئے 21 سالہ آل راﺅنڈر نے 138 گیندوں پر 350 رنز بنا ...

پی سی بی پلیئرز کے معاوضوں میں اضافے کا سوچنے لگا

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2015  |  11:01

کراچی(نیوز ڈیسک) ناقص کارکردگی کے باوجود پی سی بی پلیئرز کے معاوضوں میں اضافے کا سوچنے لگا۔سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت ماہانہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب ورلڈکپ سے گرین شرٹس کو4 لاکھ 80 ہزار ڈالر اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ...

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بزنس مین بن گئے

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2015  |  10:53

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بزنس کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وہ 90کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے جم اینڈ فٹنس سینٹرز کی ایک چین کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس بارے میں کوہلی کے پارٹنر ستیا سنھا ہوں گے۔ ...

زمبابوے کے دورہ پاکستان کا شیڈول جلد جاری ہوگا

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2015  |  10:49

لاہور (نیوزڈیسک) پی سی بی نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا دورہ پاکستان تقریباً منظور ہوچکا ہے اور عنقریب ٹیم کے دورے کا تفصیلی شیڈول جاری کیا جائے گا۔ بورڈ حکام کے مطابق یہ دورہ صرف ایک ہفتے کا ہوگا، اس دوران ٹیم ون ڈے سیریز ...

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے شادی اور ڈبلز ٹینس کھیلنے کو اپنی زندگی کے اہم فیصلے قراردے دیئے

  پیر‬‮ 20 اپریل‬‮ 2015  |  23:52
حیدر آباد(نیوزڈیسک )بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی اور ڈبلز ٹینس کھیلنے کو اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلہ قرار دیا ے۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ سے ان کی زندگی کے دو اہم ترین فیصلوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ایک ...

زمبابوین ٹیم مئی میں دورہ پاکستان کرے گی، شہریارخان

  پیر‬‮ 20 اپریل‬‮ 2015  |  21:50
لاہور(نیوزڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریارخان نے دورہ زمبابوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمبابوین ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔لاہور میں پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زمبابوین ٹیم نے دورہ پاکستان ...

ایک اور کرکٹر میدان میں چوٹ لگنے سے ہلاک

  پیر‬‮ 20 اپریل‬‮ 2015  |  19:48
بنگال(نیوزڈیسک)گذشتہ نومبر میں آسٹریلیوی کرکٹر فلپ ہیوز کی المناک موت کے بعد بھارتی ریاست بنگال کے ایک ہونہار کرکٹر انکت کیشری کرکٹ کے میدان میں چوٹ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔انکت کو 17 اپریل کو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک ایک روزہ میچ کے دوران چوٹ لگی تھی۔وہ پچھلے ...

نئے لڑکوں کو ٹیم میں سیٹ ہونے کےلئے وقت درکار ہے‘شاہدآفریدی

  پیر‬‮ 20 اپریل‬‮ 2015  |  19:24
کراچی(نیوزڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے قائد شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو ہرانا چاہتے ہیں ‘ ٹیم نئے کھلاڑیوں پرمشتمل ہے‘نئے لڑکوں کو ٹیم میں سیٹ ہونے کےلئے وقت درکار ہے ‘ انہیں سابق کھلاڑیوں اور میڈیا کی سپورٹ کی ضرورت ہے‘پاکستان میں ...

فاسٹ باﺅلرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکار

  پیر‬‮ 20 اپریل‬‮ 2015  |  19:20
میرپور(نیوزڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ باولرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکارہوگئے، راحت نے انجری کے باعث ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا،قومی ٹیم کے فٹنس مسائل کم ہونے کانام ہی نہیں لے رہے،صہیب مقصود، سہیل خان، یاسرشاہ اوراحسان عادل کے بعد اب فاسٹ باو?لرراحت علی ...

امپائرز کیخلاف احتجاج؛ پولارڈ نے ٹیپ لگا کے منہ ہی بند کرلیا

  پیر‬‮ 20 اپریل‬‮ 2015  |  14:37

بنگلور (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے کیرن پولارڈ اور کرس گیل کو آئی پی ایل میں کھیلتا دیکھنا ہر کرکٹ شائق کا خواب ہوتا ہے، اس کی وجہ دونوں کا کھیل ہی نہیں بلکہ فیلڈ میں ان کی دلچسپ حرکات و سکنات بھی ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز بھی کیرن ...