جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) ویسٹ انڈیز مارچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹی 20 ، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان

فکسنگ سکینڈل اورشرجیل خان،انگلش کرکٹ کاؤنٹی لیسٹر شائر نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

datetime 18  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل اورشرجیل خان،انگلش کرکٹ کاؤنٹی لیسٹر شائر نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

لندن (آئی این پی )انگلش کرکٹ کاؤنٹی لیسٹر شائر شرجیل خان کے کاؤنٹی کے ساتھ مستقبل کے بارے میں فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاری تحقیقات کا نتیجہ سامنے آنے کے بعد کرے گی۔لیسٹر شائر کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے بی بی سی کو بتایا کہ اس وقت وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل اورشرجیل خان،انگلش کرکٹ کاؤنٹی لیسٹر شائر نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

’’مصباح جب بھی ریٹائر ہو اس کے ساتھ یہ کام ضرور کرنا ‘‘ پاکستانی کوچ مکی آرتھر نے مصباح بارے اچانک کیا کہہ دیا ؟ 

datetime 18  فروری‬‮  2017

’’مصباح جب بھی ریٹائر ہو اس کے ساتھ یہ کام ضرور کرنا ‘‘ پاکستانی کوچ مکی آرتھر نے مصباح بارے اچانک کیا کہہ دیا ؟ 

شارجہ(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق جب ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کریں، انہیں بہترین خراج دیتے ہوئے رخصت کرنا چاہیئے۔مصباح کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ چند… Continue 23reading ’’مصباح جب بھی ریٹائر ہو اس کے ساتھ یہ کام ضرور کرنا ‘‘ پاکستانی کوچ مکی آرتھر نے مصباح بارے اچانک کیا کہہ دیا ؟ 

’’پاکستان خوفناک دھماکوں کی زد میں ‘‘ لاہور قلندر کے مالک نے فواد رانا نے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

datetime 18  فروری‬‮  2017

’’پاکستان خوفناک دھماکوں کی زد میں ‘‘ لاہور قلندر کے مالک نے فواد رانا نے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابی کو حالیہ بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری پیغام میں رانا… Continue 23reading ’’پاکستان خوفناک دھماکوں کی زد میں ‘‘ لاہور قلندر کے مالک نے فواد رانا نے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 18  فروری‬‮  2017

سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن(آن لائن) انگلش ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔ رچرڈسن کو 1956ء سے 1963ء کے دوران انگلینڈ کی جانب سے 34 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا، انہوں نے پانچ سنچریوں کی مدد سے 2061 رنز بنائے، 1957ء میں انہیں نمایاں کارکردگی کے… Continue 23reading سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

datetime 18  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کرنے والے شرجیل خان اورخالد لطیف نے بی سی پی کے اینٹی کرپشن یونٹ کوتفصیلات فراہم کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کرکٹرزکابیان ان کیمرہ ریکارڈکیاگیا جبکہ اس دوران خالد لطیف کی طبعیت بھی اچانک خراب ہوگئی ۔ان کھلاڑیوں کوتفتیش کےلئے میڈیاسے بچاکرخفیہ راستے سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ،لاہورقلندرزاورپشاور زلمی کودوسرے ایڈیشن کے دوران ہی بڑاجھٹکالگ گیا۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق برطانیہ نےتینوں ٹیموں میں شامل اپنے کھلاڑیوں کودورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے جس کی وجہ سے یہ کھلاڑی اب پاکستان سپرلیگ کے باقی میچزنہیں کھیل سکیںگے ۔ سٹیون فن اور وسیم بلنگز اسلام آباد یونائیٹڈجبکہ جیسن… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سپاٹ فکسنگ کیس کے اہم کردار سلمان بٹ کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کی شدیدمخالفت کردی۔ شاہدآفریدی کا کہنا تھا کہ جو لوگ سلمان… Continue 23reading فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

دبئی (آن لائن) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے، سیلفیز بنوانے اور آٹوگراف لینے کے خواہشمند پرستاروں کی امیدیں حسرت میں بدلنے لگیں۔پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں ہی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا تھا جس کے بعد الزامات کی زد میں آنے والے… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے