بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک بھی وطن واپس ہو گئے

datetime 14  فروری‬‮  2017

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک بھی وطن واپس ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک والدہ کی بیماری کے باعث سیالکوٹ پہنچ گئے ۔شعیب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ گھر میں گر گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں دبئی چیک اپ کیلئے لانا ہے ۔جس کے لئے مجھے سیالکوٹ جانا پڑھ رہا ہے۔… Continue 23reading کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک بھی وطن واپس ہو گئے

’’لاہور بم دھماکہ کے بعد حالات کشیدہ ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا ؟ نجم سیٹھی نے بڑ ااعلان کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’لاہور بم دھماکہ کے بعد حالات کشیدہ ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا ؟ نجم سیٹھی نے بڑ ااعلان کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر صورت لاہورمیں ہی ہوگا، غیرملکی کھلاڑی نہ بھی آئے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر… Continue 23reading ’’لاہور بم دھماکہ کے بعد حالات کشیدہ ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا ؟ نجم سیٹھی نے بڑ ااعلان کر دیا

والد کو کمپنی سے علیحدہ کرتےہی باکسر عامر خان کو زوردار جھٹکا ، کتنے لاکھ پاؤنڈ کا نقصان ہو گیا

datetime 14  فروری‬‮  2017

والد کو کمپنی سے علیحدہ کرتےہی باکسر عامر خان کو زوردار جھٹکا ، کتنے لاکھ پاؤنڈ کا نقصان ہو گیا

بولٹن(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں اور اس بار انہیں کاروباری معاملات میں 30 لاکھ پاؤنڈ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔باکسر عامر خان جو اپنی اہلیہ اور اہل خانہ کے درمیان جاری چپقلش کی وجہ سے پہلے ہی مسائل کا شکار تھے… Continue 23reading والد کو کمپنی سے علیحدہ کرتےہی باکسر عامر خان کو زوردار جھٹکا ، کتنے لاکھ پاؤنڈ کا نقصان ہو گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شرجیل خان کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا،نام جان کرشائقین کرکٹ حیران

datetime 14  فروری‬‮  2017

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شرجیل خان کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا،نام جان کرشائقین کرکٹ حیران

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں شرجیل خان اورخالد لطیف کے میچ فکسنگ میں معطل ہونے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑی کےلئے رفعت اللہ مہمندکوٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئےاسلام آباد یونائیٹڈ کے منیجرنے کہاکہ پی ایس ایل میں اب فعت اللہ مہمندکوشامل کرلیاجائے گااوروہ پی ایس ایل… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ نے شرجیل خان کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا،نام جان کرشائقین کرکٹ حیران

دھماکے کے بعداب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟نجم سیٹھی کا ہنگامی اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2017

دھماکے کے بعداب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟نجم سیٹھی کا ہنگامی اعلان

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ،پاکستان سپرلیگ اورپنجاب حکومت سمیت پاکستان کے تمام شہری پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں دیکھناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگرپی ایس ایل کے فائنل میچ میں غیرملکی کھلاڑی نہ بھی آئے توپاکستانی کھلاڑی کے ساتھ فائنل لاہورمیں ہی کھیلیں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے نجم… Continue 23reading دھماکے کے بعداب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟نجم سیٹھی کا ہنگامی اعلان

فکسنگ سکینڈل،طویل خاموشی کے بعد مصباح الحق بالاخر اپنے خدشات سامنے لے آئے

datetime 14  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل،طویل خاموشی کے بعد مصباح الحق بالاخر اپنے خدشات سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ دو کرکٹرز کی معطلی کے بعد پاکستانی کرکٹرز کو زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔مصباح الحق نے ایک انٹرویومیں کہا کہ فی الحال یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ ان دو کرکٹرز کی معطلی کے واقعہ کے آنے والے… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل،طویل خاموشی کے بعد مصباح الحق بالاخر اپنے خدشات سامنے لے آئے

عمر اکمل نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

عمر اکمل نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمراکمل نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ چھ برسوں سے نہ کھیلنے کے باوجود ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کیرئیر کو بحال کرسکتے ہیں۔ایک انٹرویو میں عمراکمل نے اپنے بیٹنگ اسٹائل کو ٹیسٹ کے لیے موزوں قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں تاحال حیران ہوں کہ میں… Continue 23reading عمر اکمل نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے معروف کرکٹرناصرجمشید کوبھی معطل کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرنے کہاہے کہ ناصرجمشید کوپی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈکی خلاف ورزی پرمعطل کیاگیاہے اوروہ اب دنیابھرمیں کسی بھی جگہ کھیل نہیں سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بورڈمیں کرپشن… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا

شاہد آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز،شرجیل اورخالد لطیف کے ساتھ ساتھ عامر،آصف اور سلمان بٹ کو بھی رگڑ ڈالا

datetime 13  فروری‬‮  2017

شاہد آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز،شرجیل اورخالد لطیف کے ساتھ ساتھ عامر،آصف اور سلمان بٹ کو بھی رگڑ ڈالا

دبئی (آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی… Continue 23reading شاہد آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز،شرجیل اورخالد لطیف کے ساتھ ساتھ عامر،آصف اور سلمان بٹ کو بھی رگڑ ڈالا