بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

مونا لیزا کی تصویر میں انگلش کر کٹر معین علی کا چہرہ ،سوشل میڈیاپر تصویر وائرل ہوگئی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)انگلش کھلاڑی معین علی نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے مداح نے فوٹو شاپ کے ذریعے مونا لیزا کی معروف پینٹنگ میں رد و بدل کرتے ہوئے معین علی کا چہرہ لگادیا ہے۔برطانوی کرکٹر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو ان کے مداح نے فوٹو شاپ کی ہے جس میں مونا لیزا کی معروف پینٹنگ میں رد و بدل کرتے ہوئے اصل پینٹنگ کی جگہ معین علی کا چہرہ لگاتے ہوئے اسے ’’معینا لیزا‘‘ کا عنوان دیا ہے۔

کرکٹر نے سوشل میڈیا پر یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس تصویر نے مجھے ہنسنے پر مجبور کر دیا، تصویر پر معین علی کے مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ کسی نے اسے اصل پینٹنگ سے بہتر قرار دیا تو کسی نے ’’مولانا لیزا‘‘ تو کسی نے ’’معینا علیزا‘‘ کا ٹائٹل دے ڈالا۔ایک مداح نے لکھا کہ ’’آپ کا نور مونا لیزا کو نہیں آتا بھائی‘‘۔ ایک دوسرے صارف نے کہا کہ مونا لیزا کی پینٹگ میں تو اس کے مصور لیونارڈو ڈاونچی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…