سرفراز کا نیا امتحان،پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا،میچ پاکستان ٹائم کس وقت شروع ہوگا؟جانیئے
گیانا(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 3ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجکر15منٹ پر شروع ہوا گا۔پاکستان سیریز جیت کر 2019کے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی حاصل کرلے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی20سیریز میں3۔1سے کامیابی سے پاکستانی حوصلے بلندیوں کو چھونے لگے،… Continue 23reading سرفراز کا نیا امتحان،پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے کل کھیلا جائیگا،میچ پاکستان ٹائم کس وقت شروع ہوگا؟جانیئے











































