اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

باکسر عامر خان اور انکی اہلیہ فریال مخدوم کا ایسا فیصلہ جس نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)باکسر عامر خان اور انکی اہلیہ فریال مخدوم کا ایسا فیصلہ ,کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے , پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنے فلاحی کاموں میں ایک قدم اور آگے بڑھ گئے،سٹار باکسر اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ایک بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلاحی کاموں میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اپنی فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق لوگوں کی مدد کیلئے وہ افریقی ملک گیمبیا پہنچے،مایہ ناز باکسر کا کہنا تھا کہ وہاں بچوں کی حالت دیکھ کر انہیں بہت افسوس ہوا،ان کی خواہش تھی کہ وہ ہر بچے کو اپنے ساتھ لے جائیں لیکن اس نیک کام کا آغاز وہ ایک بچے کو گود لے کر کریں گے۔ان کی اہلیہ فرالے مخدوم نے کہا ہے کہ ہمارا مذہب یتیموں کی کفالت کا درس دیتا ہے، شروع سے ہی پلان تھا کہ کسی بچے کو گود لے کر اچھی پرورش کریں،عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ غریب ممالک میں ہسپتالوں اور یتیم خانوں کا زیادہ سے زیادہ قیام کرنا چاہتے ہیں تا کہ غریبوں کی مدد ہو سکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…