غیرملکی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں، سب سے بڑاچیلنج کیاتھا؟جاوید آفریدی کا انکشاف
پشاور (آئی این پی)گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ امید ہے کہ اگلی بار پی ایس ایل کا پور ا ایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا ،پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ غیرملکی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں، ڈیرن سمی کو پاکستان لانا ایک چیلنج تھا۔گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان… Continue 23reading غیرملکی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں، سب سے بڑاچیلنج کیاتھا؟جاوید آفریدی کا انکشاف







































