جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بگ تھری کا خاتمہ،بھارتی ٹیم کو نمبرون ٹیسٹ ٹیم بنانے کیلئے کی جانیوالی ’’دونمبری‘‘سامنے آگئی، حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)آئی سی سی میں بگ تھری کے خاتمے اور ٹیموں کو’’ باہمی رضامندی ‘‘سے سیریز طے کرنیکی آزادی ختم ہوجانے کے بعد بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی خطرات سے دوچار ہوگئی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کرکٹ کی بڑی مارکیٹ ہونے اور آئی سی سی کو زیادہ مالی فوائد دینے کے سبب گزشتہ ڈھائی سالوں سے دیگر ٹیموں کواپنی سرزمین پر سیریزکھلارہا تھا

بھارت  نے نومبر2015 کے بعد سے اپنی6 میں سے 5 ٹیسٹ سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلیں۔اپنے گھر پر مسلسل کامیابیوں نے بھارت کو ٹیسٹ رینکنگ میں نمبرون سائیڈ بنایا اور وہ اب بھی آسٹریلیا سے 13پوائنٹس آگے ہے اوراس کی ٹاپ پوزیشن انتہائی محفوظ ہوچکی ہے ، اگر یہ قانون نہ بدلتا تو بھارت اور دیگر ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کا فرق مزید بڑھ سکتا تھا۔بگ تھری کے خاتمے کے بعد اب بھارت کوہوم اور اوے میچز میں توازن رکھنا ہوگا جس کے سبب اسکی رینکنگ میں کمی کا قومی امکان ہے۔واضح رہے کہ اب مستقبل میں کرکٹ بورڈزآئی سی سی کے فیوچرٹورزپروگرام کے تحت ہی ہوم اینڈ اوے سیریز کھیلیں گے جس سے ٹیموں کے اپنے ملک اور دیارغیرمیں میچوں میں توازن قائم ہوجائے گا۔اوراس کی ٹاپ پوزیشن انتہائی محفوظ ہوچکی ہے ، اگر یہ قانون نہ بدلتا تو بھارت اور دیگر ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کا فرق مزید بڑھ سکتا تھا۔بگ تھری کے خاتمے کے بعد اب بھارت کوہوم اور اوے میچز میں توازن رکھنا ہوگا جس کے سبب اسکی رینکنگ میں کمی کا قومی امکان ہے۔واضح رہے کہ اب مستقبل میں کرکٹ بورڈزآئی سی سی کے فیوچرٹورزپروگرام کے تحت ہی ہوم اینڈ اوے سیریز کھیلیں گے جس سے ٹیموں کے اپنے ملک اور دیارغیرمیں میچوں میں توازن قائم ہوجائے گا۔ اگر یہ قانون نہ بدلتا تو بھارت اور دیگر ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کا فرق مزید بڑھ سکتا تھا۔بگ تھری کے خاتمے کے بعد اب بھارت کوہوم اور اوے میچز میں توازن رکھنا ہوگا

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…