اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شاداب خان پر قسمت کی دیوی مہربان یونس خان نے کس اعزاز سے نواز دیا ؟

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

برج ٹاؤن/ بارباڈوس(این این آئی)شاداب خان پر قسمت کی دیوی مہربان یونس خان نے کس اعزاز سے نواز دیا ؟ لیگ اسپنر شاداب خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے227 ویں کھلاڑی بن گئے۔شاداب خان ٹیسٹ کرکٹ میں قدم رکھنے والے پاکستان کے 277 ویں کرکٹر بن گئے ہیں ٗ انہیں 10 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے ریکارڈ ساز کرکٹر یونس خان نے

ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے پر قومی ٹیم کی کیپ دیکر اعزاز سے نوازا، وہ 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 10 جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنلز میں 5 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔واضح رہے شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…