جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی نے ایسا اعلان کر دیا جس کے بعد لالا کے پاس نہ کا کوئی جواز نہ رہا

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )شاہد کا فیئر ویل میچ سے انکار کے باوجود نجم سیٹھی نے ایسا اعلان کر دیا جس کے بعد لالا کے پاس نہ کا کوئی جواز نہ رہا , سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی فیئرویل میچ کی پیشکش قبول کرنے کے معذرت کے بعد نجم سیٹھی نے ان کے اعزاز میں ’’بڑا فیئرویل‘‘ دینے کا اعلان کر دیا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں

نجم سیٹھی نے کہا کہ ’’ہم فیئرویل میچ نہ کھیلنے سے متعلق شاہد آفریدی کے فیصلے کے احترام کرتے ہیں، پی سی بی ان کے اعزاز میں مصباح الحق اور یونس خان کی طرح بڑے فیئرویل کا انعقاد کرے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل شاہد خان آفریدی نے ضروری مصروفیات کے وجہ سے پی سی بی کی طرف سے ویل فیئر میچ دینے پرمعذرت کر لی تھی ۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…