تیاریاں مکمل،پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلا میچ پاکستان ٹائم کب شروع ہوگا؟میدان میں کون کون اتریگا؟تفصیلات جاری
لاہور(این این آئی)پاکستان اور ورلڈ چمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین 4 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ( اتوار )26مارچ کوبرج ٹاؤن میں کھیلاجائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ ساڑھے نو بجے رات کو شروع ہوگا،معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے میدان میں اترنے والے گیارہ… Continue 23reading تیاریاں مکمل،پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلا میچ پاکستان ٹائم کب شروع ہوگا؟میدان میں کون کون اتریگا؟تفصیلات جاری







































