اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ایسی خبر دیدی کہ قومی کھلاڑی خوشی سے نہال ہو گئے

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

میڈرڈ (این این آئی)ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ایسی خبر دیدی کہ قومی کھلاڑی خوشی سے نہال ہو گئے ,بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ سپین میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنل میچ میں ثانیہ مرزا اور ان کی قزاخستان کی جوڑی دار

یروسلاوا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور امریکہ کی کرسٹینا میک ہالے اور ان کی رومانوی جوڑی دار مونیکا نیکولیسکو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 7-5 سے ہرا کر کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…