اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق اور یونس خان کیلئے بڑی خوشخبری پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کر دیا !!!

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی میں امن ہو گیا ہے اور اب یہاں بھی میچ ہونگے۔ کوشش ہے کہ آئی پی ایل تھری کے میچز کراچی اور لاہور میں کروائے جائیں۔ شہریار خان نے مصباح اور یونس کی ریٹائرمنٹ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا دونوں کھلاڑیوں کے لیے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا ہے اور دونوں کھلاڑیوں سے مشورے کے بعد انہیں ذمے داریاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

شاہد آفریدی کو فیئر ویل دینے کے حوالے سے شہریار خان نے کہا آفریدی بہت بڑے کھلاڑی ہیں اور کرکٹ میں ان کی خدمات کو بھی سراہا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا پاک بھارت سیریز نہ ہونے کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان ہوا ہے۔ پاکستانی ٹیم 2 مرتبہ بنگلا دیش کا دورہ کر چکی ہے اب انہیں پاکستان آ کر کھیلنا چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…