اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین احمد شہزاد کی والدہ کی طبعیت ناسازہوگئی ہے جس کے پیش نظرانہوں نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ ان کووطن واپسی کی اجازت دی جائے ۔نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد نے پی سی بی انتظامیہ کودرخواست میں کہاہے کہ ان کانام ویسے ہی ٹیم میں شامل نہیں ہے اسلئے وطن واپسی کی اجازت دی جائے کیونکہ میری والدہ کی طبیعت ناساز ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































