جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ ،فائنل کے انعقادتک قذافی سٹیڈیم اورملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کافیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ ،فائنل کے انعقادتک قذافی سٹیڈیم اورملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کافیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے 5مارچ کوہونے والے فائنل کی سکیورٹی کے پیش نظرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے قذافی سٹیڈیم اور اس سے ملحقہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روزبھی سرچ آپریشن میں بائیومیٹرک مشینوں کی مدد سے شہریوں کے… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،فائنل کے انعقادتک قذافی سٹیڈیم اورملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کافیصلہ

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ۔۔۔عبدالقادر اور مرزا اقبال بیگ کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 27  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ۔۔۔عبدالقادر اور مرزا اقبال بیگ کا حیرت انگیز ردعمل

لاہور(آئی این پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کرانے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک فائنل میچ کروانے سے ملک میں کرکٹ بحال نہیں ہوسکتی لیکن اگر کوئی سانحہ ہوگیا تو پاکستان میں دوبارہ کسی بھی قسم کی اسپورٹس نہیں ہوسکے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ۔۔۔عبدالقادر اور مرزا اقبال بیگ کا حیرت انگیز ردعمل

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی

datetime 27  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ آن لائن اور آؤٹ لیٹ سے ٹکیں ملیں گی،آن لائن ٹکٹس کل سے دستیاب ہوں گی،آؤٹ لیٹس پرٹکسٹس پرسوں سےفروخت ہوںگی۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی

لاہور میں پاکستا ن سپر لیگ کا صرف فائنل ہی نہیں بلکہ ۔۔۔! نجم سیٹھی نے مخالفت کرنیوالوں کو تگڑا جواب دیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

لاہور میں پاکستا ن سپر لیگ کا صرف فائنل ہی نہیں بلکہ ۔۔۔! نجم سیٹھی نے مخالفت کرنیوالوں کو تگڑا جواب دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں ہی کرانے کاحتمی فیصلہ ہوگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی عوام کی خواہش کے مطابق پی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہورہا ہے،پی ایس ایل کا فائنل 5 مارچ کولاہورمیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو میں نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ پاکستان سپر… Continue 23reading لاہور میں پاکستا ن سپر لیگ کا صرف فائنل ہی نہیں بلکہ ۔۔۔! نجم سیٹھی نے مخالفت کرنیوالوں کو تگڑا جواب دیدیا

باز آجائیں ورنہ ۔۔۔! جاوید میانداد نے خبردار کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

باز آجائیں ورنہ ۔۔۔! جاوید میانداد نے خبردار کردیا

کراچی(آئی این پی) کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں نہیں آئے گی ‘سیکیورٹی بہت زیادہ سخت ہونے کی وجہ سے عوام کو مزہ نہیں آئے گا ‘ خدا نہ کرے کوئی برا واقعہ ہو گیا تو پاکستان… Continue 23reading باز آجائیں ورنہ ۔۔۔! جاوید میانداد نے خبردار کردیا

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

لاہور(آئی این پی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں دوہرا معیار پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے گلے پڑگیا۔ بکی سے ملنے کے باوجود محمد عرفان پی ایس ایل کا حصہ ہیں۔ اسی بنیاد پر شرجیل خان اورخالد لطیف اپنے موقف پرڈٹ گئے۔ دونوں کھلاڑیوں کا موقف ہے کہ کسی سے ملاقات کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کو بڑا جھٹکا،متحدہ عرب امارات میں انعقاد خطرے میں پڑ گیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کو بڑا جھٹکا،متحدہ عرب امارات میں انعقاد خطرے میں پڑ گیا

دبئی (آئی این پی )پاکستان سپر لیگ کو بڑا جھٹکا،متحدہ عرب امارات میں انعقاد خطرے میں پڑ گیا-واضح رہے کہ کل بروز منگل پہلا کوالیفائینگ فائنل پشاور ظلمی اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کے درمیان ہوگا جبکہ یکم مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا- متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارشیں،محکمہ موسمیات… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کو بڑا جھٹکا،متحدہ عرب امارات میں انعقاد خطرے میں پڑ گیا

قذافی سٹیڈیم کےاردگرد ریسٹورنٹس اورشادی ہالزکوبندکرنے کے نوٹس جاری

datetime 27  فروری‬‮  2017

قذافی سٹیڈیم کےاردگرد ریسٹورنٹس اورشادی ہالزکوبندکرنے کے نوٹس جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کے فیصلہ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈنے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 5فروری کوہونے والے فائنل کی سیکورٹی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈنے قذافی سٹیڈیم کے اردرگرد تمام ریسٹورنٹس اورشادی ہالزکوسوموارکی رات بارہ بجے بند… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم کےاردگرد ریسٹورنٹس اورشادی ہالزکوبندکرنے کے نوٹس جاری

دوبارہ پاکستان میں جاکر کھیلنا چاہتا ہوں، معروف بنگلہ دیشی کرکٹر نے خواہش کا اظہار کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

دوبارہ پاکستان میں جاکر کھیلنا چاہتا ہوں، معروف بنگلہ دیشی کرکٹر نے خواہش کا اظہار کردیا

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان میں کھیلنے کا بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں لیکن وہ زلمی کے فائنل میں پہنچنے پر اپنی انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے پاکستان نہیں آئیں گے۔اپنے ایک انٹرویو میں شکیب الحسن نے کہا کہ… Continue 23reading دوبارہ پاکستان میں جاکر کھیلنا چاہتا ہوں، معروف بنگلہ دیشی کرکٹر نے خواہش کا اظہار کردیا