پشاورزلمی کوچھوڑنے کے بعد شاہد آفریدی کابڑادھماکہ
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی نے پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی طرف سے کھیلنے کے بعد کچھ روزقبل استعفی دیدیاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خان آفریدی نےپی ایس ایل کے تیسرے ایونٹ کےلئے کراچی کنگزسے معاہدہ کرلیاہے اوراب وہ پی ایس ایل میں کراچی کنگزکیجانب… Continue 23reading پشاورزلمی کوچھوڑنے کے بعد شاہد آفریدی کابڑادھماکہ







































