ایف آئی اے سے تحقیقات کی مخالفت نجم سیٹھی کوبھاری پڑ گئی
لاہور(آئی این پی) سابق کر کٹرز نے کہا ہے کہ پی سی بی کسی صورت شفاف انکوائری نہیں کر سکتا۔ نجم سیٹھی کے اعتراضات نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے معاملہ پر پی سی بی اور ایف آئی اے کے درمیان محاذ کھول دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق کر کٹرز… Continue 23reading ایف آئی اے سے تحقیقات کی مخالفت نجم سیٹھی کوبھاری پڑ گئی