پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

معروف کرکٹر عمران نذیر کرکٹ سے کیوں دور ہوگئے؟ڈاکٹرز اب ان کے بارے میں کیاکہتے ہیں؟افسوسناک انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)ٹیسٹ کرکڑ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق مزید چھ مہینے کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، وٹامن ڈی کی کمی ،بڑھتے ہوئے یوریک ایسڈاور کولیسڑول نے انھیں کرکٹ سے دور کر دیا ہے،جسم کے جوڑوں میں شدید درد اب بہت حد تک کم ضرور ہوا ہے البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔پاکستان کیلئے آٹھ ٹیسٹ 79ون ڈے اور 25ٹی 20کھیلنے والے عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی کا فوری کوئی امکان نہیں ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ اوپنر کا کہنا تھا کہ وٹامن ڈی کی کمی ،بڑھتے ہوئےایسڈاور کولیسڑول نے انھیں کرکٹ سے دور کر دیا ہے۔ان بیماریوں کے سبب جسم کے جوڑوں میں رہنے والا شدید درد اب بہت حد تک کم ضرور ہوا ہے البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹرز خاصے پرامید ہیں کہ وہ جلد کرکٹ کے میدان میں کھیلنے کے قابل ہو جائیں گے تاہم اس کے لئے مزید چھ ماہ کا وقت درکار ہوگا۔جارح مزاج اوپنر ان دنوں فیسٹیول میچ کے لئے بحرین میں موجود ہیں۔انہوں نے پاکستان کے لئے آخری ٹی 20 سری لنکا کے خلاف پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم کولمبو میں 4 اکتوبر 2012ء کو کھیلا تھاتاہم بیماری کے سبب ٹیسٹ اوپنر اب فرسٹ کلاس کرکٹ سے بھی دور ہو گئے ہیں۔ماضی میں عمران نذیر بھارت میں ہونے والی متنازعہ انڈین کرکٹ لیگ کا بھی حصہ رہ چکے ہیں البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔پاکستان کیلئے آٹھ ٹیسٹ 79ون ڈے اور 25ٹی 20کھیلنے والے عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی کا فوری کوئی امکان نہیں ۔ ٹیسٹ اوپنر کا کہنا تھا کہ وٹامن ڈی کی کمی ،بڑھتے ہوئے یوریک ایسڈاور کولیسڑول نے انھیں کرکٹ سے دور کر دیا ہے۔ان بیماریوں کے سبب جسم کے جوڑوں میں رہنے والا شدید درد اب بہت حد تک کم ضرور ہوا ہے البتہ ابھی فزیو تھراپی چل رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹرز خاصے پرامید ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…