سلمان بٹ کو خوشخبری سنادی گئی،انضمام الحق نے اعلان کردیا
لاہور (آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کو اچھے آل ر آنڈرز کی کمی کا سامنا ہے، ٹیم میں عبدالرزاق اور اظہر محمود کے لیول کے آل راؤنڈرز موجود نہیں ہیں، یونس خان اور مصباح الحق کی جگہ جلد پر نہیں کی جا سکے گی،… Continue 23reading سلمان بٹ کو خوشخبری سنادی گئی،انضمام الحق نے اعلان کردیا





































