بابراعظم نے سعید انورکا24سال کاریکارڈتوڑدیا
گیانا(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبیٹسمین بابراعظم نے سابق اوپنرسعید انورکاکم عمرمیں 5سنچریاں کرنے کاریکارڈ24سال بعد توڑدیاہے ۔تفیصلات کے مطابق بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے کے دوران اپنی 25ویں اننگز میں اپنے کیریئر کی 5ویں سنچری مکمل کی جس کے ساتھ ہی… Continue 23reading بابراعظم نے سعید انورکا24سال کاریکارڈتوڑدیا







































