سپرلیگ کا فائنل،قذافی سٹیڈیم میں ایسا کام مکمل جو پاکستان بلکہ شائد کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے کرکٹ میچ فائنل کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال کے زیر انتظام قذافی سٹیڈیم میں25 بستروں پر مشتمل ایک عارضی ہسپتال آج جمعۃ المبارک سے پیر کی صبح تک فنکشنل رہے گا۔ مختلف شعبوں کے ڈاکٹروں سمیت 115 ملازمین کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں جو تینوں شفٹوں میں… Continue 23reading سپرلیگ کا فائنل،قذافی سٹیڈیم میں ایسا کام مکمل جو پاکستان بلکہ شائد کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا