بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’مردان کے شیریونس خان کی خواہش پوری‘‘ کرکٹ بورڈ میں کس اہم عہدہ سے نواز دیا گیا؟

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق کپتان یونس خان کو قومی انڈر19ٹیم کا مینٹور تعینات کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کو ریٹائرمنٹ کے بعد اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئےپاکستان انڈر 19ٹیم کا مینٹور تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یونس خان بطور مینٹور قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم کے خصوصی کیمپس اور بیرونی دوروں پر ٹیم کے ساتھ ہونگےاور اپنے فرائض سر انجام دینگے۔واضح رہے کہ یونس خان دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…