پاکستان سپر لیگ میں سب کچھ ملا مگر کیا نہیں ملا؟،انضما م الحق نے بڑا دعویٰ کردیا
شارجہ (آئی این پی)قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستان سپر لیگ میں چند اچھے نوجوان سپنرز نظر آئے ہیں لیکن باصلاحیت نوجوان بیٹسمینوں کا فقدان ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں چیف سلیکٹر نے کہا کہ انھیں زبردست ٹمپرامنٹ کے چند اچھے سپنرز دیکھ کر خوشی ہوئی ہے لیکن… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں سب کچھ ملا مگر کیا نہیں ملا؟،انضما م الحق نے بڑا دعویٰ کردیا