بھارت کو دوسرا عدنان سمیع مل گیا , دنیا کے دوسرے تیز ترین بائولر کو شہریت دیدی
نئی دہلی (این این آئی) کرکٹ کی تاریخ کے دوسرے تیز ترین بائولر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ’’ٹوئٹر‘‘ پر بھارتی شہریت ملنے کا اعلان کیا اور بھارتی پاسپورٹ کی تصویر بھی اپ لوڈ کر دی۔2007ء کے ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی فتح میں کلیدی کردار… Continue 23reading بھارت کو دوسرا عدنان سمیع مل گیا , دنیا کے دوسرے تیز ترین بائولر کو شہریت دیدی