بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ہار کا خوف یا پھر کچھ اور ۔۔۔؟ بھارت نے پاکستانی ریسلرز کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ہائی کمیشن نے 10 سے 14 مئی تک دہلی میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چمپئن شپ کیلئے پاکستانی ریسلرز کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔سیکرٹری پاکستان ریسلنگ فیڈریشن محمد ارشد نے بتایا کہ 45 دن قبل ہم نے اپنے بھارت کے ویزے کیلئے درخواست دی تھی تاہم ہمیں اب بتایا گیا ہے کہ بھارت نے ایونٹ کیلئے ہامرے ریسلرز اور آفیشلز کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔

پانچ دن دہلی میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد انعام بٹ اور محمد بلال کو شرکت کرنا تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہماری فیڈریشن نے یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کو تحریری شکایت کردی اور مطالبہ کیا کہ بھارت کو اس وقت تک ایونٹ کی میزبانی کے حقوق نہ دیے جائیں ٗجب تک وہ پاکستان سمیت ایونٹ میں شرکت کرنے والے تمام ممالک کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی نہ کرائے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…