اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

یاسرشاہ چھاگئے،بڑا اعزازاپنے نام کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

بارباڈوس (این این آئی)مایہ ناز پاکستانی سپنر یاسرشاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن باؤلر فضل محمود کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس کے ساتھ وہ زیادہ وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں ٗ یاسرشاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی

راہ دکھا کر یہ کارنامہ انجام دیا، فضل محمود نے 139 وکٹیں لے رکھی تھیں ٗ یاسرشاہ نے اب تک 25 میچز میں 140 وکٹیں لے رکھی ہیں، یاسرشاہ نے دسویں مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں لینے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے کا اعزاز وسیم اکرم کو حاصل ہے جنہوں نے 414 وکٹیں لے رکھی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…