بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عمران خان سے بھی بڑا کپتان کون؟شہریارخان نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو عمران خان سے بڑا کپتان قرار دیدیا۔قائمہ کمیٹی کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصباح الحق کو عمران خان سے بڑا کپتان سیاسی بنیادوں پر نہیں کہہ رہا ٗمیرا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے

کہا کہ ویون رچرڈ پھٹیچر کھلاڑی نہیں تھے تاہم وہ کبھی اچھے کوچ نہیں رہے، جاوید میانداد کے خلاف کچھ نہیں کہوں گا۔شہریارخان نے کہا کہ بھارت کے پاکستان کے ساتھ سیریز نہ کھیلنے پر پی سی بی کو 64 ملین ڈالر کا نقصان ہوا، بھارت کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ، آئی سی سی قوانین کے مطابق بھارت ایک ہفتے کے اندر جواب دینے کا پابند ہے



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…