کیرئیر میں سب سے زیادہ تکلیف کس سوال سے ہوئی؟یونس خان کا حیرت انگیزانکشاف
لندن (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ انہیں اس وقت تکلیف ہوتی ہے جب کوئی ان سے یہ سوال کرتا ہے کہ وہ کب ریٹائر ہو رہے ہیں ۔لندن میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب کوئی ان سے یہ سوال کرتا ہے کہ… Continue 23reading کیرئیر میں سب سے زیادہ تکلیف کس سوال سے ہوئی؟یونس خان کا حیرت انگیزانکشاف











































